اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المسیرہ نیوز کے مطابق قطیف صوبے کے جوانوں کو موت کی سزا دینے کا مشکوک سلسلہ جاری ہے۔
رپورٹ کے مطابق ریاض کی عدالت نے قیطف کے مزید پانچ جوانوں کو شکنجے میں زبردستی اقرار جرم کروانے کے بعد سزا سنا دی۔
ہر سال سعودی عرب میں آل سعود کی جانب سے دہشت گردی سے مقابلے کے نام پر بیگناہوں کو موت کی سزا سنائی جاتی ہے۔
قطیف کے عوام زیادہ ان سازشوں کو شکار بنتے ہیں اور یہاں کے کافی افراد کو موت کی سزا ہوچکی ہیں۔/
/129
8 دسمبر 2019 - 04:28
News ID: 992056
ریاض کی عدالت نے قطیف کے پانچ جوانوں کو موت کی سزا سنا دی۔